A. اسم ظرف مکاں
B. اسم مکبر
C. اسم الہ
D. اسم سوت
Explanation
وہ اسم جو کسی جگہ یا مقام کے لئے بولا جائے اُسے اسم ظرف مکاں کہتے ہیں۔
اسم ظرف مکان کی مثالیں
مسجد،
مشرق،
میدان،
منڈی،
سکول،
زمین،
ND-21-5-2023
Show/Hide Explanation
A. ان میں سے کوئی نہیں
B. چودری
C. چودہری
D. چودھری
Explanation
تَلَفُّظ کے اردو معانی
پوشیدہ
اسم، مذکر
حروف یا الفاظ کا ادا کرنا، لفظ کا مُنھ سے ادا کرنا، لہجہ
ND-21-5-2023
Show/Hide Explanation
A. پانچ
B. تین
C. دو
D. چار
Explanation
{جملہ کی قسمیں }
جملہ کی دو قسمیں ہیں
جملہ خبریہ جملہ انشائیہ جملہ خبریہ: وہ جملہ ہے، جس کے کہنے والے کو سچا یا جھوٹا کہا جا سکے ، جیسے کوئی: أَنَا مُسْلِمٌ کہے تو ہوسکتا ہے کہ کہنے والا سچ کہہ رہا ہو اور وہ مسلمان ہو ، یا یہ کہ وہ جھوٹ بول رہا ہو اور غیر مسلم ہو۔
جملہ إِنشائیہ: وہ جملہ ہے ، جس کے کہنے والے کو سچا یا جھو ٹا نہیں کہا جاسکتا ، جیسے کسی نے حکم دیا: إِقْرَأْ (تو پڑھ) تو اب کہنے والے کو یہ نہیں کہا جاسکتا کہ یہ سچا ہے یا جھوٹا ہے۔
ND-21-5-2023
Show/Hide Explanation
A. حروف عطف
B. حروف جار
C. حروف ندا
D. حروف شرط
Explanation
حروف جار وہ حروف ہوتے ہیں جو کسی اسم کو فعل کے ساتھ ملاتے ہیں۔
حروف عطف وہ حروف ہوتے ہیں جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملانے کے لیے استعمال ہوتے
ND-21-5-2023
Show/Hide Explanation
A. ماضی قریب
B. ماضی مطلق
C. ماضی بعید
D. ماضی احتمالی
Explanation
ماضی بعید وہ فعل ہوتا جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا دُور کے
زمانے میں پایا جائے۔
سلمیٰ نے خط لکھا تھا،
عرفان نے سبق پڑھا تھا،
سیما سیب لائی تھی
ND-21-5-2023
Show/Hide Explanation
A. صفت نسبتی
B. صفت مقداری
C. صفت عددی
D. صفت مقداری،
Explanation
صفت عددی اُس اسم صفت کو کہتے ہیں جس سے کسی چیز کی گنتی اُس چیز کے رتبے یا درجے کے لحاظ سے معلوم ہو۔
یا
صفت عددی وہ صفت ہوتی ہے جس میں کسی اسم کی تعداد، گنتی یا ترتیب ظاہر ہو۔
مثالیں
عدنان نے پانچ کلو آم خریدے،
منتظر نے دس سوال حل کیے،
آج چاند کی گیارھویں ہے،
اسلم کے پاس نو کتابیں ہی ں،
Show/Hide Explanation
A. چھت
B. پر
C. لبنیٰ
D. گئ
Explanation
حرف اور حرف کی اقسام حرف وہ کلمہ ہے جو نہ تو اسم ہو اور کسی
مصدر سے مشتق ہو بلکہ دوسرے کلمات سے مل کر اپنے معنی دیتا ہو
کاغذ اور پنسل میز پر رکھ دو اس جملے میں ”پر“ حرف جار ہے
مثل، مانند، طرح، جیسا، سا، جوں، ہوبہو، عین بین، بعینہ وغیرہ
ND-21-5-2023
Show/Hide Explanation
A. جاؤں گا
B. میں
C. کل
D. لاہور
Explanation
فعل وہ کلمہ جس کے معانی میں کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے اور
جس میں تینوں زمانوں ماضی، حال، مستقبل میں سے کوئی ایک
زمانہ موجود ہو۔
جاؤں، کھائیں، حاصل ہو۔
ایسے فعل ہیں کہ ان میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جاتے ہی
ND-21-5-2023
Show/Hide Explanation
A. جسم
B. تمام
C. آسان
D. من
Explanation
لفظ تن کا مترادف جسم ہے؟
*********
RY 13-01-2023
Show/Hide Explanation
A. بے کا ر کاموں میں وقت ضائع کرنا
B. بامقصد کام میں محنت کرنا
C. ناجائز زرائع استعمال کر کے کام نکالنا
D. قوی کو بےکار چھوڑ دینا
Explanation
دلی قوی کو بے کار چھوڑ دینا سب سے بڑی کاہلی ہے۔ ہاتھ پاؤں کی محنت اوقات بسر کرنے اور روٹی کما کر کھانے کے لیے نہایت ضروری ہے
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge