A. ان میں سے کوئی نہیں
B. بچوں کا کھیل
C. بچوں کی لڑائی
D. بچوں کی پڑھائی
Explanation
Show/Hide Explanation
A. کسی کا صبر ختم ہونا
B. کسی کی ماں کی فکر
C. بکرے کی خوراک
D. برے کام کرنے والے کو بالآخر پکڑا جانا
Explanation
محاورہ " بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی " کا مطلب ہے کہ کسی شخص کو جو غلط کام کر رہا ہو یا کسی مشکل صورتحال سے بچ رہا ہو ، وہ زیادہ دیر تک نہیں بچ پائے گا ۔ بالآخر وہ مشکلات یا سزا کا سامنا کرے گا۔
Show/Hide Explanation
A. جرائد
B. جریدے
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. جریدہ جات
Explanation
جریدہ کی جمع جرائد ہے۔
Show/Hide Explanation
A. انعام الحق
B. ڈاکٹر جمیل جالبی
C. غالب
D. شان الحق حقی
Explanation
لغت و فرہنگ میں مقتدرہ کا ایک اہم کارنامہ ڈاکٹر جمیل جالبی کی “قومی انگریزی اُردو لغت ” اور شان الحق حقی کا “فرہنگ تلفظ” ہے۔
Show/Hide Explanation
A. سترہ
B. تیرہ
C. چودہ
D. بارہ
Explanation
ادھے 14ح روف شمسیہ کہلاتے ہیں ۔
Show/Hide Explanation
A. بائیس
B. اکیس
C. انیس
D. بیس
Explanation
'اردو لغت تاریخی اصول پر' کا موبائل اور آن لائن ورژن لانچ کر دیا گیا ہے۔
یہ عظیم لغت 22 جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں دو لاکھ 64 ہزار الفاظ شامل ہیں۔
اس لغت کی وسعت اور ہمہ گیری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے
کہ اس میں صرف ایک لفظ 'دل' اور اس کے متعلقات 112 صفحات پر محیط ہیں۔
یہ ڈکشنری اردو لغت بورڈ کی کاوش ہے۔
Show/Hide Explanation
A. روشنی
B. دروازے کا پٹ
C. کیل
D. کھڑکی
Explanation
1 - آدھا شعر، پد، بیت یا فرد کا نصف حصہ۔ شعر کی ایک سطر کو مصرع کہتے ہیں۔ 2- دروازے کا ایک تختہ، کواڑکاپٹ، ایک طرف کا کواڑ۔ "عربی میں مصرع کے لغوی معنی ہیں دروازے کا ایک تختہ جسے اردو میں کواڑ کہتے ہیں۔"
Show/Hide Explanation
A. حروف استدارک
B. حروف جامع
C. حروف استفہام
D. حروفِ ایجاب
Explanation
ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے حروف استدارک کہا جائے گا.
Show/Hide Explanation
A. اسم مفرد
B. اسم فاعل مرکب
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. اسم فا عل
Explanation
ن الفاظ کو الفاظِ مفرد کہا جاتا ہے جن الفاظ کے اجزاء ان کے معنی کے جزء پر دلالت نہ کریں ۔
اللفظ المفرد: لفظ لا يدل جزؤه على جزء معناه؛ وہ لفظ جس کا جزء اس کے معنی کے جزء پر دلالت نہ کرے
ND-21-5-2023
Show/Hide Explanation
A. حرف تحسین
B. حرف بیان
C. حرف اضافی
D. حرف علت
Explanation
۔ حروف علت
یہ حروف ہیں جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں
جیسے کیونکہ، اس لیے، بریں سبب، بنا بریں، لہذا، پس، تاکہ، بایں وجہ، چونکہ، چنانچہ وغیرہ
ND-21-5-2023
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge