A. وہ نماز جو خشوع و خضوع سے ادا نہ کی جائے
B. وہ نماز جس میں امام قرات نہ کرے
C. وہ نماز جو خشوع و خضوع سے ادا کی جائے
D. وہ نماز جس میں امام بلند آواز میں قرآت کرتا ہے
Explanation
ایسی نماز جس میں امام بلند آواز میں قرآت کرے اسے جہری نماز کہا جاتا ہے جس میں فجر، مغرب اور عشاء شامل ہیں۔
ایسی نماز جس میں امام بلند آواز میں قرآت نہ کرے اسے خفی نماز کہا جاتا ہے جس میں ظہر اور عصر شامل ہیں۔
ٌ**********
RY 13-01-2023
Show/Hide Explanation
Explanation
سری نماز میں قراء ت آہستہ کی جاتی ہے اورجہری نماز میں زور سے قراء ت کی جاتی ہے، ظہر او رعصر کی نمازیں سری کہلاتی ہیں اور مغرب، عشاء اور فجر جہری نمازیں ہیں۔
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0