اس شخص کا نام بتائیں جس کا گھر تبلیغ اسلام کا مرکز بنا؟
-
A. Hazrat Arqam
-
B. Hazrat Talha
-
C. Hazrat Usman
-
D. Hazrat Abu Bakar
Explanation
- Hazrat Arqam's house becomes the center of the preaching of Islam
- **
- Arqam ibn Abi-Arqam ( 597-675) was a companion of Muhammad.
- He was the owner of the house where the early Muslim community held its meetings.
Explanation
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بعثت کے دسویں سال طائف کا سفر کیا جو سفر طائف کہلاتا ہے۔
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے طائف میں دس دن قیام فرمایا تھا۔
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. جہاد کی طرف
-
C. اللہ کی توحید اور اپنی نبوت پر ایمان لانے کی طرف
-
D. ہجرت کی طرف
Explanation
دعوتِ ذوالعشیرہ کے موقع پر نبی کریم ﷺ نے اپنے قریبی رشتہ داروں کو اسلام کی دعوت دی۔
آپ ﷺ نے انہیں اللہ کی توحید اور اپنی نبوت پر ایمان لانے کی طرف بلایا، جو ابتدائی دعوتِ اسلام کا مرکزی پیغام تھا۔
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0