Indian Wars | MCQs
Q1: Delhi captured by British in how many days
کتنے دنوں میں انگریزوں نے دہلی پر قبضہ کیا۔
Q2: Nadir Shah invaded India during the reign of ______?
نادر شاہ نے ______ کے دور میں ہندوستان پر حملہ کیا؟
Q3: On 13 February 1739, Nadir Shah crushed the Mughal army in less than three hours at the huge ______ ?
فروری 1739 کو نادر شاہ نے مغل فوج کو تین گھنٹے سے بھی کم وقت میں کس \ جنگ میں کچل دیا۔
Q4: Who defeated the Marahthas in the third battle of Panipat_____?
پانی پت کی تیسری جنگ میں مرہٹوں کو کس نے شکست دی؟