اعتصام عربی مصدر ہے جس کا وزن افتعال ہے۔
یہ "ع ص م" سے بابِ افتعال میں آتا ہے، جیسے: اعتصم، یعتصم، اعتصام (یعنی مضبوطی سے پکڑنا یا تھامنا)۔
اعتصموا ایک فعل امر ہے جو جمع کے لیے حکم دیتا ہے، یعنی "تم سب پکڑو" یا "تم سب مضبوطی سے تھامو"۔
جو حکم (کمانڈ) کے لیے استعمال ہوتا ہے، اس لیے اسے فعل امر کہتے ہیں۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.