Hydropower | MCQs
Q1: How much potential of Pakistan hydropower for generating electricity?
پاکستان ہائیڈرو پاور میں بجلی پیدا کرنے کی کتنی صلاحیت ہے؟
Q2: The capacity of Neelum–Jhelum Hydropower Plant is _______?
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ کی صلاحیت_______ ہے؟
Q3: on which river Suki Kinari Hydropower Project is being constructed?
سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کس دریا پر بنایا جا رہا ہے؟
Q4: Where is the biggest hydropower plant located in Pakistan?
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کہاں واقع ہے؟