سید محمد راشد روضہ دھنی رحمۃ اللہ علیہ خیرپور میں پیدا ہوئے۔
وہ سندھ کے شہر خیرپور میرس کے رہائشی تھے۔
ان کی زندگی علم و عمل کا بہترین نمونہ تھی اور انہوں نے عوام کی رہنمائی کے لیے اہم کردار ادا کیا۔
سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔
سر سید احمد خان 1898 میں علی گڑھ میں دفن ہوئے۔
دو قومی نظریہ پہلی بار سرسید نے پیش کیا۔
علی گڑھ تحریک کے بانی سر سید احمد خان تھے۔
ND16-8-2023
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.