قرآن حکیم (سورۃ الفرقان، آیت 67) میں فرمایا گیا
اور جب وہ خرچ کرتے ہیں تو نہ فضول خرچی کرتے ہیں اور نہ بخل، بلکہ ان دونوں کے درمیان اعتدال سے خرچ کرتے ہیں۔
مطلب یہ کہ رحمٰن کے بندے میانہ روی اختیار کرتے ہیں، اسراف نہیں کرتے۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.