Economy | MCQs

    Q1: Pakistan’s first coin was issued on _____?

    پاکستان کا پہلا سکہ کب جاری کیا گیا۔

    Q2: Which River is known as the lifeline of Pakistan?

    کون سا دریا پاکستان کی لائف لائن کے نام سے جانا جاتا ہے؟

    Q3: Pakistan`s largest seaport is in which city?

    پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ کس شہر میں ہے؟

    Q4: Which book of Allama Iqbal was published on Economy?

    علامہ اقبال کی اقتصادیات پر کون سی کتاب شائع ہوئی؟

    Q6: Which is the largest importer of Tea in the world?

    دنیا میں چائے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ کون سا ہے؟

    Q7: The book "Ilam-ul-Iqtisad" was authored by:

    کتاب \"علم الاقتصاد\" ۔۔۔۔۔ کی تصنیف ہے

    Q8: Headquarter of FBR is located at _______?

    ایف بی آر کا ہیڈ کوارٹر ____ پر واقع ہے

    Q9: Pakistan's largest trade partner is?

    پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے؟

    Q10: The argo based industry is ?

    زراعت پر مبنی صنعت ہے؟