اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ علم و عمل میں ترقی کرنے والی قوموں کو سر بلند فرمایا۔
قرآن و حدیث میں علم و عمل کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے۔
صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق اللہ تعالیٰ اسی کتاب کی بدولت قوموں کو اُٹھائے گا‘ترقی دے گا‘عروج بخشے گا‘انہیں اس دنیا میں بلندی سے سرفراز فرمائے گا‘اور اسی کتاب کو چھوڑنے کے باعث قوموں کو ذلیل و خوار کرے گا.
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.