Diplomatic Relations | MCQs
Q11: The term DFA stands for ____?
ڈی ایف اے کی اصطلاح کا مطلب ____ ہے؟
Q12: Which country recently shifted its embassy to Jerusalem?
حال ہی میں کس ملک نے اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کیا؟
Q13: Pak China Boundary line was demarcated during the era of _______?
پاک چائنا باؤنڈری لائن کی حد بندی کس کے دور میں کی گئی تھی؟
Q14: Which Saudi King visited Pakistan in 1974?
سن 1974 میں سعودی عرب کے کس بادشاہ نے پاکستان کا دورہ کیا؟
Q15: Who was appointed as Pakistan's first woman ambassador?
پاکستان کی پہلی خاتون سفیر کس کو مقرر کیا گیا؟
Q17: In July 1951 Pakistan and France tied for _____?
جولائی 1951 میں پاکستان اور فرانس کا معاہدہ درج ذیل میں سے کس کے لیے ہوا؟
Q19: The most contentious issue between India and Pakistan is?
بھارت اور پاکستان کے درمیان سب سے زیادہ متنازعہ مسئلہ کیا ہے؟
Q20: Diplomatic ties between Pakistan and _____ were established in 1952.
سن 1952 میں پاکستان اور _____ کے مابین سفارتی تعلقات قائم کیے گئے تھے۔
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0