Pakistan International Relations Development
پاکستان نے 1992 ء میں کس کی حکومت کو تسلیم کیا اور ان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے؟
Answer: افغان مجاہدین
Explanation
پاکستان نے 1992ء میں کابل میں مجاہدین کی حکومت کو تسلیم کیا تھا۔
یہ اقدام افغانستان میں کمیونسٹ حکومت کے خاتمے کے بعد کیا گیا تھا۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
PAK STUDY (2 times)
Related MCQs
- سن 1996 میں جب افغانستان میں طالبان کی حکومت ہوئی تو پاکستان ______ ملک تھا جس نے طالبان کی حکومت تسلیم کی۔
- نبی کریم صہ نے مدینہ منورہ پہنچ کر سب سے پہلے کن لوگوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی؟
- پاکستان کے اس شہید کا نام بتائیں جنہوں نے نشان حیدر کے ساتھ ساتھ ستارہ جرت بھی حاصل کر رکھا ہے
- پاکستان میں کون سا نظام حکومت وضع ہے؟
- پاکستان ٹیلی ویژن کب قائم ہوا؟
- پاکستان میں کونسا نظام حکومت واضع ہے
- پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کا 1948 میں ہیڈ کوارٹر کہاں قائم کیا گیا؟
- پاکستان میں رائج الوقت قوانین کو اسلامی سانچے میں ڈھالنے کے لیے کون سا ادارہ قائم کیا گیا ہے؟
- پاکستان کی سب سے لمبی سرحد کس ہمسایہ ملک کے ساتھ ہے
- کس ہمسایہ ملک کے ساتھ پاکستان کی سرحد چھ سوکلومیٹر لمبی ہے