Computer Settings | MCQs
Q1: BIOS stands for ______?
بی آئی او ایس کا مطلب کیا ہے؟
Q2: Which one is used to save all the open files in windows?
ونڈوز میں کھلی فائلوں کو محفوظ کرنے کے لیےکیا استعمال ہوتا ہے؟
Q3: How can we bring 'My Computer' icon on the desktop if it is not there ?
اگر ڈیسک ٹاپ پر 'مائی کمپیوٹر' آئیکن موجود نہیں ہے تو ہم اسے کیسے لا سکتے ہیں؟