Companions | MCQs

    Q81: What was the father's name of Hazrat Annas R.A?

    حضرت انس رضی اللہ عنہ کے والد کا نام کیا تھا؟

    Q82: Which of the following companion of Prophet known as Abu Trab?

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کون سےصحابی ابو تراب کے نام سے جانے جاتےہیں؟

    Q83: Khalid ibn al-Walid (R.A) embraced Islam in which Hijri?

    خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے کس ہجری میں اسلام قبول کیا؟

    Q84: What was the kunniyat of Hazrat Ayesha (R.A.)?

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کنیت کیا تھی؟

    Q85: Hazrat Ibn Abbas (رضہ) had the title of ____?

    حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کو ____ کا لقب تھا؟

    Q86: Hazrat Aisha (R.A) was the daughter of ________________ (R.A)

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا _______________ کی بیٹی تھیں۔

    Q87: Hazrat Khadija (RA) was the ______ person to convert to Islam.

    حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اسلام قبول کرنے والی ______ شخص تھیں۔