ویتنام براعظم ایشیا کا اہم ملک ہے۔ ویتنامی ڈونگ کرنسی جبکہ ہنوئی ویتنام کا دارالحکومت ہے۔ ویتنام کا قومی کھیل فٹبال ہے۔ ہوچی من ویتنام کا سب سے بڑا شہر ہے۔ ویتنام نے 2 ستمبر 1945 کو فرانس سے آزادی حاصل کی تھی۔ ویتنام کی آبادی تقریبا پونے دس کروڑ ہے۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.