Bible | MCQs
Q1: Which river is often mentioned in the Bible?
بائبل میں اکثر کس دریا کا ذکر آیا ہے؟
Q2: Which Holy Book is called the New Testament?
کس مقدس کتاب کو نیا عہد نامہ کہا جاتا ہے؟
Q3: Which holy book is called Old Testament?
کس مقدس کتاب کو عہد نامہ قدیم کہا جاتا ہے؟
Q4: How many holy books are there?
قرآن پاک کے کتنے حصے ہیں؟
Q6: Which of the following is a divine (heavenly) book?
مندرجہ ذیل کتابوں میں سے کون سی آسمانی کتاب ہے؟
Q7: What is the correct order of the revealed Islamic holy books?
نازل شدہ اسلامی مقدس کتابوں کی صحیح ترتیب کیا ہے؟
Q8: Hazrat Ibraheem (AS) was sent to ________ after leaving Hazrat Hajirah and Hazrat Ismaeel in But’ha valley?
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وادی بوطہا میں حضرت ہاجرہ اور حضرت اسماعیل کو چھوڑنے کے بعد ________ کی طرف بھیجا گیا تھا؟
Q9: What are the 4 holy book of Prophet?
پیغمبر کی 4 مقدس کتابیں کون سی ہیں؟