Explanation
ہنسی مذاق دو الفاظ کا مجموعہ ہے، جو مل کر ایک نیا مفہوم پیدا کرتے ہیں۔
ایسے الفاظ کو مرکب الفاظ کہا جاتا ہے، جن میں دو یا زیادہ الفاظ مل کر ایک نیا معنٰی بناتے ہیں۔
مرکب کی دو قسمیں ہوتی ہیں
(1) مرکب ناقص (2) مرکب تام
(1) مرکب ناقص
وہ مرکب ہے جس سے سننے والے کو پورا مطلب سمجھ میں نہ آئے۔
(2) مرکب تام
وہ مرکب ہے جس کے سننے سے پورا مطلب سمجھ میں آجائے