فعل متعدی کسے کہتے ہیں؟
فعل متعدی کسے کہتے ہیں؟
Explanation
ایسا فعل جو مکمل ہونے کے لیے فاعل کے علاوہ مفعول کی بھی ضرورت محسوس کرے اسے فعل متعدی کہتے ہیں