وہ حرف جو دو اسموں، دو فعلوں اور جملوں کو ملاتے ہیں۔ مثلاً اور، پھر کہ وغیرہ
ن الفاظ کو الفاظِ مفرد کہا جاتا ہے جن الفاظ کے اجزاء ان کے معنی کے جزء پر دلالت نہ کریں۔
اللفظ المفرد: لفظ لا يدل جزؤه على جزء معناه؛ وہ لفظ جس کا جزء اس کے معنی کے جزء پر دلالت نہ کرے
ND-21-5-2023
میر تقی میر اور مرزا محمد رفیع سودا کے دور کو
ترجیحی بند
غم غلط کرنا۔ کا مفہوم غم بھلانے کی کوشش کرنا ہے۔
پہاڑ، دریا، شہر، قصبہ، گاؤں، وغیرہ اسم نکرہ کہلاتے ہیں۔
ادھے 14حروف شمسیہ کہلاتے ہیں ۔
کمال عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے "قدیم اردو" کے حوالے سے ١٦٤٠ء میں "کشف الوجود" میں مستعمل ملتا ہے۔
حروف ندا وہ حروف ہیں جن سے پکارا جائے۔ جسکو پکاریں اسے منادی کہتے ہیں۔
جریدہ کی جمع جرائد ہے۔