تعلیم بالغان ٹی وی کا بہت مشہور ڈرامہ تھا۔ اس کا مصنف خواجہ معین الدین تھا
باطل سے دینے والے اے آسمان نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا
یہ شعرعلامہ اقبال کا ہے
درد منت کش دوانہ
میں نہ اچھا ہوا نہ برا ہوا۔
یہ شعر مرزا غالب شاعر کا ہے۔
درج ذیل تصانیف میں آگ کا دریا قرۃ العین حیدر کی تحریر کردہ ہے۔
فورٹ ولیم کالج کے زمانہ میں میر شیر علی افسوس نے دو کتابیں تصنیف کیں۔ ( باغ اردو، آرائش محفل)
”باغ اردو “ شیخ سعدی کی گلستان کا ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں سادگی کی کمی ہے
عبد اللہ حسین پاکستانی بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول و افسانہ نگار تھے
جو اپنے ناول اداس نسلیں کی وجہ سے دنیائے ادب میں شہرت رکھتے ہیں۔
دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
یہ مشہور شعر کلیم احمد عاجز شاعر کا ہے۔
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں۔ یہ شعر بہادر شاہ ظفر کا ہے۔
رونے سے اور عشق میں بےباک ہوگئے
دھوئے گے ایسے کہ بس پاک ہو ہوگئے۔
یہ شعر مرزا غالب کا ہے۔
ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد تھا۔
آپ اردو ادب کے نامور ناول نگار اور شاعر تھے۔
آپ کے تحریراتی کاموں میں جاسوسى دنيا "فریدی حمیدسیریز"اور عمران سیریز شامل ہیں۔
ND28-4-2023