مشہور جاسوسی ناول نگار ابن صفی کا اصل نام کیا تھا؟
مشہور جاسوسی ناول نگار ابن صفی کا اصل نام کیا تھا؟
Explanation
ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد تھا۔
آپ اردو ادب کے نامور ناول نگار اور شاعر تھے۔
آپ کے تحریراتی کاموں میں جاسوسى دنيا "فریدی حمیدسیریز"اور عمران سیریز شامل ہیں۔
ND28-4-2023