ملا وجہی نے اپنی مشہور کتاب "سب رس" دکنی ادب کے بانی محمد قلی قطب شاہ کے کہنے پر لکھی، جو اردو نثر کی اولین شاہکار تصنیف میں شمار کی جاتی ہے۔
نام دیو مالی مولوی عبدالحق کا ایک مشہور کردار ہے۔
مولوی عبدالحق کو بابائے اردو بھی کہا جاتا ہے، اور وہ اردو زبان کی ترویج میں نمایاں شخصیت تھے۔
نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے طاہرہ اقبال خاتون مشہور ہیں۔
ناول دستک نہ دو الطاف فاطمہ نے لکھا ہے۔
مندرجہ ذیل شعر احمد فراز شاعر کی غزل کا ہے۔
ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں
اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ
ایسی بلندی ایسی پستی عزیز احمد کا ناول ہے۔
سفر نصیب اردو زبان کے نامور ادیب اور پاکستانی بیوروکریٹ مختار مسعود کی 1981ء میں شائع ہونے والی کتاب ہے۔
کتاب دو سفری داستانوں اور دو خاکوں پر محیط کل چار مضامین مشتمل ہے۔
یہ ترتیب کے حساب سے مختار مسعود کی دوسری کتاب ہے
ہاسٹل میں پڑھنا پطرس بخاری کی تصنیف ہے۔
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
مندرجہ ذیل کتب اردوئے معلیٰ الطاف حسین حالی کی تصنیف نہیں ہے۔