مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کی غزل کا ہے؟ ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ

Explanation

مندرجہ ذیل شعر احمد فراز شاعر کی غزل کا ہے۔

ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں

اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ