PPSC Junior Clerk Past Papers from 2010 to 2025
Q511: Who was the leader of Quit India Movement?
انڈیا چھوڑ دو تحریک کے بانی کون تھے؟
Q512: How many gold modals Pakistan won in the Common Wealth Games 2010 held in India?
بھارت میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز 2010 میں پاکستان نے کتنے گولڈ میڈل جیتے؟
Q513: Which of the following is used as the logo of the World Wide Fund for Nature (WWF)?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر کے لوگو کے طور پر استعمال ہوتا ہے؟
Q514: In MS Word and Excel, to combine two or more cells into one is called?
ایم ایس ورڈ اور ایکسل میں دو یا دو سے زیادہ سیلز کو ملا کر ایک کرنے کو کیا کہتے ہیں؟
Q515: Which shortcut key is used to moves the cursor one page down?
کرسر کو ایک صفحہ نیچے لے جانے کے لیے کون سی شارٹ کٹ کی استعمال ہوتی ہے؟
Q516: World War-I was fought between:
پہلی جنگ عظیم کن کے درمیان لڑی گئی تھی
Q517: Which Prophet was able to talk with animals and jinns?
وہ کون سا نبی تھا جو جانوروں اور جنوں سے بات کر سکتا تھا؟
Q518: Shawal is the __________ month of Islamic calendar?
شوال اسلامی کیلنڈر کا _________ مہینہ ہے؟
Q520: The capital of Switzerland is?
سوئٹزرلینڈ کا دارالحکومت کونسا ہے؟