LAT Past Paper dated 30-01-2022

    Q11: Pakistan is _______ hours ahead of GMT.

    پاکستان جی ایم ٹی سے کتنے گھنٹے آگے ہے؟

    Q12: Who was known as king of Squash?

    اسکواش کے بادشاہ کے نام سے کون جانا جاتا تھا؟

    Q14: Lowari tunnel connects Dir with Chitral, its total length is

    لواری ٹنل دیر کو چترال سے ملاتی ہے، اس کی کل لمبائی کتنی ہے۔

    Q16: Who ended Khilafat Movement?

    تحریک خلافت کس نے ختم کی؟

    Q17: In which of the following location "Tirich Mir" Mountain is located?

    تیریچ میر پہاڑ درج ذیل میں سے کس مقام پر واقع ہے؟

    Q18: Minto park is now called as _______?

    منٹو پارک کو اب کیا کہا جاتا ہے؟