احتکار،کھانے کی چیز کو اس لیے روکنا(اسٹاک کرنا )کہ گراں(یعنی مہنگی)ہونے پرفروخت کریگا
حرف
وہ کلمہ ہے جواپنے معنیٰ ظاہر کرنے کے لیے دوسرے کلموں کا محتاج ہو۔
یعنی جب تک اُس کے ساتھ دوسرا کلمہ نہ ملایا جائے اُس کے پورے معنی سمجھ میں نہ آئیں۔