مکہ آٹھ ہجری کو فتح ہوا۔
غزوہ حنین آٹھ ہجری کو لڑی گئی۔
الکفایہ فی علم الروایہ اور تاریخ بغداد کے مصنف خطیب بغدادی ہیں۔
اصحاب حجر کا تذکرہ قرآن کریم کے چودہویں پارے میں سورہ حجر میں ان الفاظ میں آیا ہے کہ یقیناً اصحاب حجر نے رسولوں کو جھٹلایا۔
اصحاب حجر قوم ثمود ہے۔
سدوم وہ علاقہ ہے جہاں قوم لوط پر عذاب نازل ہوا تھا۔
قرآن مجید
سنت
اجماع
قیاس
وہ علم جس کے ذریعہ میت کے غیروارثین اور وارثین اوران کے حصوں کی جانکاری حاصل ہو
یہ جنگ جھوٹے نبی مسلمہ کے خلاف لڑی گئی جس میں 1200 مسلمان شہید ہوئے تھے۔
قرآن مجید کی 17 ویں سورت جو 15 ویں پارے کے آغاز کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔ یہ سورت دو ناموں سے مشہور ہے ایک سورۂ بنی اسرائیل اور دوسرا سورۂ الاسراء۔
سورہ بنی اسرائیل میں 111 آیات ہیں۔
حج کی مندرجہ ذیل تین قسمیں ہیں
قِران
تَمَتُّع
اِفراد
قران نے یوسف علیہ السلام کے قصے کو احسن القصص کہا ہے