JEST Past Paper 29-11-2019
Q1: K2 is also known as _____?
کےٹو کو _____ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟
Q2: Who was the third Governor General of Pakistan?
پاکستان کے تیسرے گورنر جنرل کون تھے؟
Q3: World War-I was fought between:
پہلی جنگ عظیم کن کے درمیان لڑی گئی تھی
Q4: The microscope is used to study _____?
مائکروسکوپ _____ کا مطالعہ کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے؟
Q7: When third world countries term first used?
تیسری دنیا کے ممالک کی اصطلاح پہلی بار کب استعمال ہوئی؟
Q8: Which desert is called Friendly Desert ?
کس صحرا کو فرینڈلی ڈیزرٹ کہتے ہیں؟
Q9: We eat fruit.
ہم پھل کھاتے ہیں۔