JEST Past Paper 29-11-2019
Q17: Kalan kot fort is situated near?
کلاں کوٹ قلعہ ۔۔۔۔۔ کے قریب واقع ہے؟
Q18: The oldest and most important highway of Pakistan is :
پاکستان کی سب سے قدیم اور اہم شاہراہ کونسی ہے
Q19: The biggest market of Pakistan import is :
پاکستان کی درآمد کی سب سے بڑی منڈی کو نسی ہے
Q20: The Arabian Sea forms a Coastal area of about 700 Km with Pakistan.Three seaports Karachi port ,port Qasim and _____________port have been built on this coast
بحیرہ عرب پاکستان کے ساتھ تقریباً 700 کلومیٹر کا ساحلی علاقہ بناتا ہے۔ اس ساحل پر تین بندرگاہیں کراچی بندرگاہ، بندرگاہ قاسم اور ___ بندرگاہ بنائی گئی ہیں۔