Geography of Pakistan

    Q81: Badshahi Mosque was built in which year?

    بادشاہی مسجد کس سال تعمیر ہوئی؟

    Q82: Which is the oldest seaport of Pakistan?

    پاکستان کی قدیم ترین بندرگاہ کون سی ہے؟

    Q83: Which is the largest fort of Pakistan

    پاکستان کا سب سے بڑا قلعہ کونسا ہے۔

    Q84: Which river is not flowing from Jammu And Kahmir

    وہ کون سا دریا ہے جو جموں اور کشمیر سے نہیں بہہ رہا؟

    Q85: What is the name of Pakistan Space Agency?

    پاکستان کی خلائی ایجنسی کا نام کیا ہے؟

    Q87: Where is Katas Raj temple (Qila Katas) located?

    کٹاس راج مندر کہاں واقع ہے؟

    Q88: Rakaposhi is located in which mountain range?

    راکاپوشی کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے؟

    Q89: Ghulam Muhammad Barrage was constructed on river _____?

    غلام محمد بیراج دریا _____ پر تعمیر کیا گیا تھا؟

    Q90: The first-ever women police station was established in ______?

    پہلا خواتین پولیس اسٹیشن کہاں قائم کیا گیا تھا؟