The Indian Councils Act 1909 , also known as Minto-Morley Reforms, was an Act of the Parliament of the United Kingdom that brought about a limited increase in the involvement of Indians in the governance of British India.
ایٹمی طاقت ایک ایسے ملک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہو اور کسی بھی ناگہانی صورت میں اس اسلحے کے استعمال کے قابل ہو۔ رویتی ہتھیاروں کے بروعکس ایٹمی ہتھیاربہت زیادہ تباہی پھیلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
پاکستان، اسرائیل اور چین تینوں ممالک ایٹمی ہتھیار رکھتے ہیں۔
غزوہ بدر 17 رمضان 2 ہجری کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی قیادت میں مسلمانوں اور ابو جہل کی قیادت میں مکہ کے قبیلہ قریش اور دیگر عربوں کے درمیاں میں مدینہ میں جنوب مغرب میں بدر نامی مقام پر ہوا۔