مومنوں کو غزوہ بدر میں خوب آزمایا گیا

مومنوں کو غزوہ بدر میں خوب آزمایا گیا

Explanation
  • غزوہ بدر 17 رمضان 2 ہجری کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی قیادت میں مسلمانوں اور ابو جہل کی قیادت میں مکہ کے قبیلہ قریش اور دیگر عربوں کے درمیاں میں مدینہ میں جنوب مغرب میں بدر نامی مقام پر ہوا۔
  • اسے غزوہ بدر کبری بھی کہتے ہیں۔