ASF Corporal Past Paper 28-10-2022 (Batch-1)
Q31: Guddu thermal power plant is located in which district of Sindh?
گڈو تھرمل پاور پلانٹ سندھ کے کس ضلع میں واقع ہے؟
Q32: Who is referred in the Quran as Roh-al-Ameen
قرآن میں روح الامین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کو کہا گیا ہے۔
Q33: The capital of Thailand is:
تھائی لینڈ کا دارالحکومت ہے
Q34: Main function of ASF at airport is to safeguard ______?
ہوائی اڈے پر اے ایس ایف کا مرکزی کام ______ کی حفاظت کرنا ہے؟
Q35: Our body needs vitamin D for:
ہمارے جسم کو وٹامن ڈی کی ضرورت کس لیے ھوتی ہے
Q36: Jalianwala Bagh massacre took place in the year of _____?
جلیانوالہ باغ کا قتل عام _____ سال میں ہوا؟
Q39: where is Kalash valley?
کالاش وادی کہاں ہے؟