برتنے کے لائق
لفظ خوابیدہ کا متضاد بیدار ہے۔
زیاں کا متضاد فائدہ ہے۔
صفر کا متضاد کبر ہے۔
Flag means علم، جھنڈا یا پرچم
اسراف کا متضاد بُخل ہے۔
توقیر کا متضاد تحقیر ہے