جنون urdu کو طب نفسی میں ایک شدید مزاجی مرض کی حیثیت سے تسلیم کیا جاتا ہے
مفقود ہونا، معدوم ہونا، گم، نیز نیست و نابود ہونا
نامیسر ہونا، قحط ہونا، کمی ہونا
اُجڑنا، تباہ و برباد ہونا
خوش نمائی اور "بدنمائی" قواعد کی رو سے متضاد ہیں کیونکہ یہ ایک دوسرے کے مخالف مفہوم رکھتے ہیں۔
خوش نمائی کا مطلب ہے اچھا ظاہر ہونا، جبکہ بدنمائی کا مطلب ہے برا یا بدنما ہونا۔
فوج کا سپاہی جو پیدل چلے
چاند کا مترادف مہتاب ہے۔
لفظ گال کا مترادف رخسار ہے۔
اہم مترادف الفاظ
الفاظ
مترادف
الٰہ
معبود
گلستان
گلزار
کمزور
لاغر
بار
بر
تیغ
سیف
چمن
باغ
ایجاب
قبول
حدیث
بات
اجالا
روشنی
راستہ
جادہ
ضعیف
قہر
غضب
کثرت
بہتات
صلہ
بدلہ
مدح
تعریف
بن
جنگ
اثم
گناہ
نام
اسم
بے باک
نڈر
بادشاہ
مَلَک
شمس
خورشید
سانس
نفس
تمام
کل
تنخواہ
مشاہرہ
بے کنار
بے کراں
سہو
چوک
زاہد
متقی
جام
ساغر
عَلم
پرچم
حلق
حلقوم
گردوں
چرخ
قصد
عزم
عسرت
تنگدستی