Agriculture

    Q62: Pakistan's largest trade partner is?

    پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے؟

    Q63: Which crop is known as the golden fiber and is major cash crop in Pakistan

    کون سی فصل سنہری ریشہ کے نام سے جانی جاتی ہے اور پاکستان میں اہم نقد آور فصل ہے۔

    Q64: Which is the most important staple food of Pakistan?

    پاکستان کی سب سے اہم غذا کون سی ہے؟

    Q65: Most of the Dry Fruits are grown in which province of Pakistan?

    پاکستان کے سب سے زیادہ خشک میوہ جات کس صوبے میں اگائے جاتے ہیں؟

    Q66: The total cultivated area in Pakistan is ________?

    پاکستان میں کل کاشت شدہ رقبہ کتناہے؟

    Q68: The crops which is sown with the commencement of monsoon are ______?

    مون سون کے آغاز کے ساتھ جو فصلیں بوئی جاتی ہیں وہ ______ ہیں؟

    Q69: First agriculture reforms in Pakistan?

    پاکستان میں پہلی زرعی اصلاحات؟

    Q70: World Bank approved 200 million dollars to support agriculture sector of ____________ in July 2022.

    ورلڈ بینک نے جولائی 2022 میں کس کےزرعی شعبے کی مدد کے لیے 200 ملین ڈالر کی منظوری دی۔