ایسی تعلیم جس میں استاتذہ سے جزوقتی کام لیکر مختلف کورسز کی تدریس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ یہ کیا کہلاتی ہے؟
Answer: نیم رسمی تعلیم
Explanation
نیم رسمی تعلیم میں استاتذہ سے جزوقتی کام لے کر مختلف کورسز کی تدریس کی جاتی ہے، جو رسمی اور غیر رسمی تعلیم کے درمیان کی حالت ہوتی ہے۔
یہ تعلیم کچھ حد تک منظم ہوتی ہے مگر مکمل طور پر رسمی نہیں ہوتی۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
PEDAGOGY (1 times)
Related MCQs
- ایسی "و" جو خوب کھل کر پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے۔
- ایسی "و" جو خوب کھل کر نہ پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے
- دنیا کے مختلف ممالک کا محل وقوع کس معلوم کیا جاتا ہے؟
- کو ہندوستان میں مغربی تعلیم کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ ______
- استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کہا جاتا ہے؟
- انسان جن طریقوں سے تعلیم حاصل کرتا ہے۔ انہیں ماہر تعلیم ______ اسالیب میں تقسیم کرتے ہیں۔
- ماہرین تعلیم نے تعلیم کے عمل کے لیے بنیادی عناصر متعین کیے ہیں؟
- ایسی بلندی ایسی پستی کس کا ناول ہے؟
- پاکستان میں پرائمری سطح پر تدریس کونسے میڈیم میں دی جاتی ہے؟
- استاتذہ کے علاوہ _____ بھی مشاہدہ کرکے بچوں کے باطن تک رسائی حاصل کر کے ان کے مسائل حل کر سکتے ہیں۔