استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کہا جاتا ہے؟
Answer: وجہ جامع
Explanation
وجہ جامع
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
- استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے اسے کہتے ہیں؟
- ایسی نظم جس میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی جائے، رویا جائے اس کو کیا کہتے ہیں؟
- " اردو گرائمر میںیہ شعر کس کی مثال ہے یاقوت کوئی ان کو کہے ہے کوئی گلبرگ---ٹک ہونٹ ہلا تو بھی کہ ایک بات ٹہر جائے"
- وہ اسم جس میں کوئی نہ کوئی کام پایا جائے، مگر اس میں زمانے کی قید نہ ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
- ایسا استعارہ جس میں جو چیز مشبہ بہ سے خصوصیت رکھتی ہے اس کو مشبہ سے ثابت کرنا ہو تو اسے کیا کہے گے
- شاعری میں وہ خصوصیت جس میں دنیا کے ہر پہلو کو سامنے رکھا جائے اس کیا کہتے ہیں
- جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاؤہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- ایسی "و" جو خوب کھل کر پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے۔
- ایسی "و" جو خوب کھل کر نہ پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے