Reconstruction of Kaaba
نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی عمر مبارک ــــــــــــــــــــــــــــــــتھی جب عرب قبائل نے خانہ کعبہ کی تعمیر نو کی
Answer: 35 سال
Explanation
حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اعلان نبوت سے پانچ سال قبل قریش نے بیت اللہ شریف کی تعمیر نو کی۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
Assistant Lineman ALM Past Papers (2 times)
PESCO Past Papers (1 times)
UET Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (4 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (4 times)
Related MCQs
- خانہ کعبہ کے اندر بتوں کو گراتے وقت آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم فرماتے تھے کہ حق آگیا اور ــــــــــــــــــــــ نابود ہوگیا۔
- نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ولادت کس عیسوی سال میں ہوئی؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مدینہ منورہ میں امن کے قیام کے لئے یہودیوں کے کتنے قبائل سے ایک تاریخی معاہدہ کیا؟
- کس فرمارواں نے نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی دعوت پر اسلام قبول کیا تھا؟
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مرض شدید ہوگیا تو حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرمایا کہ نماز پڑھائیں، ابو بکر صدیق نے تقریباً ـــــــــــ نمازیں پڑھائیں۔
- کون سے صحابی غزوہ تبوک کے سوا باقی تمام غزوات میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ رہے؟
- حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مال تجارت نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کس ملک لے گئے تھے؟
- حضور کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو ـــــــــــــ کے ثواب معلوم ہوجائے تو ہر شخص آگے بڑھنے کی کوشش کرے گا، حتی کہ فیصلہ کرنے کے لیے قرعہ ڈالنا پڑے گا۔
- کس اسلامی مہینے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مکہ فتح کیا؟
- حج کی غرض سے مدینہ سے نکل کر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے رات کس مقام پر گزاری تھی؟