Marriage and Family Life of the Prophet
سیدنا میمونہ اور آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا نکاح ـــــــــــــــــ میں ہوا۔
Answer: سات ہجری
Explanation
حضرت سیدنا میمونہ بنت حارث | |
برہ | پیدائشی نام |
آپ ﷺ | خاوند محترم |
اعلان نبوت سے 16 سال قبل | ولادت |
7 ہجری | آپ ﷺ سے نکاح |
51 ہجری | انتقال |
قریش | تعلق |
This question appeared in
Subjects (4 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (4 times)
Related MCQs
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی صاحبزادی ــــــــــــــــــ کے نکاح میں تھیں۔
- ـــــــــــــــــــــــــ کے موقع پر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنے دست اقدس کو سیدنا عثمان غنی کا ہاتھ قرار دیا۔
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ ـــــــــــــــــ سب سے زیادہ میرے محسن ہیں اور اگر میں اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور کو خلیل بناتاتو اس کو بناتا۔
- حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مال تجارت نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کس ملک لے گئے تھے؟
- کس اسلامی مہینے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مکہ فتح کیا؟
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مرض شدید ہوگیا تو حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرمایا کہ نماز پڑھائیں، ابو بکر صدیق نے تقریباً ـــــــــــ نمازیں پڑھائیں۔
- حج کی غرض سے مدینہ سے نکل کر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے رات کس مقام پر گزاری تھی؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے غزوات کی تعداد کتنی تھی؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام بتائیں؟
- فتح مکہ کے بعد کفار مکہ کے بارے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے کیا فیصلہ کیا؟