آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے غزوات کی تعداد کتنی تھی؟

آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے غزوات کی تعداد کتنی تھی؟

Explanation

غَزوَہ ان جنگوں کیلئے بولا جاتا ہے جس میں رسول اللہؐ نے بذات خود شرکت کی ہے۔

غزوات کی تعداد 27 ہے۔

پہلا غزوہ ابوہ جبکہ آخری غزوہ غزوہ تبوک تھا۔

AGM 13-12-2022