Prophetic Military Campaigns
غزوہ بدر جاتے ہوئے آپ صہ کی سواری میں حضرت علی رضہ کے علاوہ کون سے صحابی شریک تھے؟
Answer: حضرت ابودرداء رضہ
Explanation
غزوہ بدر: 17 رمضان 2 ہجری، بمطابق 13 مارچ 624ء کو پیش آیا۔قیادت: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کی قیادت فرما رہے تھے، جبکہ ابو جہل قریش کی طرف سے قائد تھا۔
مسلمانوں کی تعداد: 313، جن میں سے 13 یا 14 صحابہ شہید ہوئے۔
قریش کی تعداد: تقریباً 1000، جن میں سے 70 مارے گئے اور کئی گرفتار ہوئے۔
یہ غزوہ اسلام کی پہلی اور فیصلہ کن جنگ تھی۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- جب مسلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تو اس کی سرکوبی کے لئے حضرت ابو بکر صدیق رضہ نے لشکر روانہ فرمایا اور مسلمہ کذاب کے لشکر کو شکست ہوئی۔ اس جنگ میں تقریباً کتنے صحابی اور تابعین شہید ہوئے؟
- غزوہ تبوک پر جاتے ھوئے آپ ﷺ نیابت کس کو دے گے؟
- حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام، حضرت محمد صہ کی آمد سے تقریباً کتنے سال پہلے پیدا ہوئے؟
- قرآن میں نبی کریم صہ کے علاوہ کس کی سیرت کے لیے اسوہ حسنہ کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں؟
- غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں کتنے دینار پیش کئے؟
- حضورﷺ کے دانت کس غزوہ میں شہید ہوئے؟
- غزوہ موتہ میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
- ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاوہ کس تحریک سے متاثر ہوئے؟
- حضرت ام حبیبہ کس صحابی کی بہن تھی؟
- حضرت حفصہ کس صحابی کی بیٹی تھی؟