غزوہ تبوک پر جاتے ھوئے آپ ﷺ نیابت کس کو دے گے؟
غزوہ تبوک پر جاتے ھوئے آپ ﷺ نیابت کس کو دے گے؟
Explanation
تبوک مدینہ اور شام کے درمیان ایک مقام کا نام ہے جو مدینہ سے چودہ منزل دور ہے۔
بعض مؤرخین کا قول ہے کہ تبوک ایک قلعہ کا نام ہے اور بعض کا قول ہے کہ تبوک ایک چشمہ کا نام ہے۔