Historical Islamic Battles

حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے جنگ خیبر میں کس یہودی پہلوان/سردار کو جہنم واصل کیا تھا؟

Answer: مرحب

Overview

حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے جنگ خیبر میں کس یہودی پہلوان/سردار کو جہنم واصل کیا تھا؟
جنگ خبیر سات ہجری کو لڑی گئی۔
حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے مرحب کو جنگ خیبر میں قتل کیا۔
مرحب جنگ خیبر میں یہودیوں کا ایک بہادر پہلوان اور سردار تھا۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنی بہادری اور جنگی صلاحیتوں کا ثبوت دیا اور مرحب کے ساتھ ایک زبردست جنگ لڑی۔
جنگ خیبر میں مسلمانوں کی فتح کے بعد یہودیوں کو muslims کے زیر انتظام رہنا پڑا۔

Explanation

جنگ خبیر سات ہجری کو لڑی گئی۔

حضرت علی  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے مرحب کو جنگ خیبر میں قتل کردیا۔ 

This question appeared in Subjects (3 times)

Install this app on your device for quick access right from your home screen.