درست ضرب المثل کونسی ہے؟ غریب کی جو رو سب کی تائی، غریب کی جو رو سب کی بھابی، غریب کی جو رو سب کی خالہ، ان میں سے کوئی نہیں
Answer: غریب کی جو رو سب کی خالہ
Explanation
درست ضرب المثل: غریب کی جو رو سب کی خالہ ہے۔
This question appeared in
Past Papers (4 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
PPSC Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: میرے غریب خانے پر کبھی آئیے
- جب کوئی غریب عیسائی جزیے کی رقم ادا کرنے سے قاصر ہوتے تو سلطان صلاح الدین ایوبی ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے؟
- غریب ـــــــــــــ بچے فاقوں مررئے ہیں۔
- Translate the following paragraph into English: ایک دیہات میں ایک لڑکار ہتا تھا جس کا نام احمد تھا۔ وہ ایک انتہائی غریب گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔ اس کا والدہ محنت مزدوری کرتا تھا اور احمد کو اسکول بھیجتا تھا
- کونسی ضرب المثل درست ہے؟
- مندرجہ ذیل الفاظ میں نہیں آتی کس کی مثال ہے کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
- درست املے کی نشان دہی کیجیے: قمیص، قمیض، قمیز، ان میں سے کوئی نہیں
- درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں نے ٹکٹ خریدے، میں نے ٹکٹ خریدیں، میں نے ٹکٹیں لیں، ان میں سے کوئی نہیں
- اپنے بے خواب کواڑوں کو مقتل کرلو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔ اس شعر میں کواڑوں سے کیا مراد ہے؟
- درست جملے کی نشاندہی کریں: سوال کو پڑھ کر درست جواب لکھیے۔، سوال پڑھ درست جواب لکھیے۔، سوال پڑھ کہ درست جواب لکھیے۔، ان میں سے کوئی نہیں