درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں شفا خانے سے دوا لائی، میں شفا خانے سے دوائی لائی، میں شفا خانہ سے دوا لائی، ان میں سے کوئی نہیں

Answer: میں شفا خانے سے دوا لائی
Explanation

میں شفا خانے سے دوا لائی

یہ جملہ قواعد اور املا دونوں لحاظ سے درست ہے؛ "شفا خانے" کا استعمال صحیح ترکیب ہے۔

دوا زیادہ ادبی اور فصیح لفظ ہے، جبکہ "دوائی" عام بول چال میں آتا ہے۔

This question appeared in Past Papers (6 times)
This question appeared in Subjects (1 times)

Install this app on your device for quick access right from your home screen.