ادبی اصطلاح میں ــــــــــــــ سے مراد ایسی معلوماتی تحریر ہے جو زندگی کے حقائق اور مسائل پر ادبی انداز میں لکھی گئی ہو۔
Answer: سفر نامہ
Explanation
سفر نامہ ایک جدید نثری صنف ہے اس میں تخلیق کار کسی سفر سے جڑی پوری کہانی یا اس سے متعلق کسی خاص واقعہ کا ذکر کرتا ہے
This question appeared in
Past Papers (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- مندرجہ بالا میں سے کونسی غیر ادبی تحریر ہے؟
- مرزا ادیب نے کس سن میں ادبی زندگی کا آغاز کیا؟
- کہانی کو ادبی زبان میں کیا کہا جاتا ہے؟
- اختر حسین رائے پوری کا تعلق کسی ادبی تحریک سے تھا؟
- مولانا صلاح الدین احمد کا نام کس ادبی رسالے کے ساتھ جڑا ہوا ہے؟
- محمد رستم کیانی کی ایک مشہور کتاب کو آدم جی کا ادبی انعام ملا اس کتاب کا نام کیا ہے
- ایسی تحریر یا شعر جس میں مشبہ بہ ایک ساتھ آئیں اسے کیا کہتے ہیں
- اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلے یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟
- ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہوکیا کہلاتاہے ؟
- اردو ادب کی اصطلاح میں خاکہ سے مراد کیا ہے؟