اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلے یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟
Answer: افسانہ
Explanation
اسے مختصر افسانہ کہتے ہیں۔ مختصر افسانے میں کسی ایک واقعے یا مسئلے کو موضوع بنایا جاتا ہے
جو انسانی زندگی کے کسی ایک پہلو کو اجاگر کرتا ہے،
جیسے کہ کوئی جذباتی یا نفسیاتی مسئلہ، یا پھر کسی سیاسی، معاشی یا معاشرتی مسئلے کا ایک رخ۔.
This question appeared in
Past Papers (5 times)
Assistant Superintendent Jail Past Papers and Syllabus (2 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟
- کسی علاقے کی مخصوص تہذیبی اور معاشرتی کہانی جو سینہ بہ سینہ سفر کرتی ہوئی جدید دور میں تحریری صورت میں سامنے آئے ____ کہلاتی ہے۔
- ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہوکیا کہلاتاہے ؟
- ادبی اصطلاح میں ــــــــــــــ سے مراد ایسی معلوماتی تحریر ہے جو زندگی کے حقائق اور مسائل پر ادبی انداز میں لکھی گئی ہو۔
- مل جل کر زندگی بسر کرنے کو کیا کہتے ہیں؟
- جس جملے کا مسند الیہ تو اسم ہو لیکن مسند میں کوئی نہ کوئی فرق پایا جاتا ہو، ایسے جملے کو کیا کہتے ہیں؟
- اسلام قبول کرنے سے پہلے ______ شہزادوں کی طرح زندگی بسر کرتے تھے؟
- برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں دو بہنیں متعارف ہوئیں، وہ کون تھیں؟
- شعر کے پہلے مصر عہ کو کیا کہتے ہیں
- وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟