استاد کے خاص لفظوں کو شاگرد قلم و دوات سے لکھتے جاتے تھے۔ اس طرح ایک مستقل کتاب تیار ہو جاتی یہ کتاب کسی نام سے مشہور ہوئی ؟
Answer: امالی
Explanation
استاد کے الفاظ کو شاگرد لکھتے جاتے تھے اور اس طرح جو کتاب تیار ہوتی، اسے "امالی" کہا جاتا تھا۔
This question appeared in
Past Papers (3 times)
AJKPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
AJKPSC Past Papers and Syllabus (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- محمد رستم کیانی کی ایک مشہور کتاب کو آدم جی کا ادبی انعام ملا اس کتاب کا نام کیا ہے
- کون سی کتاب امام ابو حنیفہ سے منسوب کی جاتی ہے ؟
- مشہور کتاب ''تزک بابری'' کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟
- مشہور کتاب "بجنگ آمد"کا موضوع کیا ہے؟
- مشہور کتاب نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟
- مشہور کتاب بیجنگ آمد کا موضوع کیا ہے؟
- جملہ فائزہ نے کتاب خریدی، میں کتاب کس ترکیب نحوی میں آتا ہے؟
- شیر علی افسوس نے باغ اردو نام سے ترجمہ کس مشہور فارسی کتاب کا کیا؟
- فورٹ ولیم کالج کی مشہور کتاب کونسی ھے؟
- حضرت داود علیہ السلام پر کون سی کتاب نازل ہوئی؟